دل کی نالیوں کو کھولنے کے لیے 7 بہترین غذائیں
خاص طور پہ وہ لوگ جو بہت زیادہ روٹی چاول کے عادی ہوتے ہیں تو ان کی خون کی نالیوں میں خاص طور پرکولیسٹرول جمنا شروع ہو جاتا ہے ان کی نالیوں میں خاص طور کچھ کلاٹ بننا شروع ہو جاتے ہیں اور خون کی وہ جو دل کو خون دیتی ہیں جس کو ہم کوارڈنری آرٹریز کہتے ہیں