Type Here to Get Search Results !

خبردار لونگ کا استعمال آپ کی جان بھی لے سکتا ہے

  لونگ سے کون واقف نہیں ہے لونگ جو  ہر گھر میں استعمال ہوتے ہیں ہمارے کچن میں جو بھی چیز ہم تیار کرتے ہیں چاول تیار کریں کڑی تیار کریں ۔بریانی کوئی بھی چیز تو اس میں ہم لازمی لونگ کا استعمال کرتے ہیں ذائقے کو اچھا کرنے کے لیے اس کے علاوہ قارئین کرام انسانی زندگی میں اس کی  صحت کے حوالے سے جو افادیت ہے  وہ تو بے حساب ہے آپ کے منہ میں جتنے بھی داغ دھبے چھالے جتنے بھی جو بھی ہیں خاص کر کے آپ کے مسوھڑوں کا پرابلم اس کے علاوہ دانتوں کا پرابلم اس کے علاوہ دانتوں کے درد کا پرابلم اس کے لیے تو خاص کر کے یہ بے حساب استعمال ہوتا ہے اور عرصہ دراز سے اس کو استعمال کیا جا رہا ہے اور سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مہنگے ترین ماوتھ واش میں سے ایک مقام اس کو حاصل ہے کہ یہ ان مہنگے ترین ماوتھ واش سے بھی بہتر کام کرتا ہے

  لونگ منہ کی خاص کر کے جتنی بھی بیماریاں ہوتی ہیں چھالے پڑ جانا یا مسوڑے خراب ہو جانا دانت خراب ہو جانا دانتوں میں درد میل کچیل  جراثیم سوزش جلن ان ساری چیزوں کو ختم کرنے کے لیے خاص کر کے بہت ہی زبردست چیز ہے۔ لونگ کا استعمال خاص کر کے عرصہ دراز سے دانت کے درد کو بھی ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس مقصد کے لیے خاص طور پر اس  کا تیل اور پورے  لونگ کو بھی استعمال کیا جاتا ہے

لونگ کی افادیت کے  حوالے سے اگر بات کی جائے تو اس سےپہلے اس پر جو ریسرچ کی گئی تھی تویہ چوہوں کے اوپر زیادہ ریسرچ کی تھی ۔ تو اس سے یہ معلوم ہوا تھا کہ موٹاپہ دور کرنے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں اس کے علاوہ  شوگر کے لیے بھی اس کو بہت زبردست کار آمدثابت کیا گیا ہے شوگر جن لوگوں کو ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کریں تو ان کو شوگر میں  اچھا خاصا    ریلیف ملے گا اس کے علاوہ  اس کو صحت کے حوالے سے مختلف بیماریوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کا طریقہ کار الگ الگ ہے

لونگ کے نقصانات
لونگ کے نقصانات 

لونگ کے انسانی صحت کے لیے نقصانات 

 رہ گئی بات اس کے نقصان کے حوالے سے تو نقصانات سب سے بڑا نقصان اس کا یہ ہوتا ہے کہ آپ  خاص کر پاؤڈر کا استعمال کرتے ہیں یا اس کو چبا کےاستعمال کرتے ہیں کسی بھی طریقے سے استعمال کرتے ہیں چاہےاس کا آئل بنا کے استعمال کرتے ہیں تو اس کی کوشش یہ کرنی پڑتی ہے کہ  کسی بھی صورت میں انکھوں کے نزدیک اس کو نہیں جانے دیں ۔آنکھوں کے نزدیک اگر یہ جائے گا یا اس کا تیل جائے گا اتو اس سے پرابلم پیدا کر سکتا ہے اس کے علاوہ سانس کی نالی اور جلد میں سوزش پیدا کر سکتا ہے اور اس کا تیل پی لیا جائے تو جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے

 اس کا تیل کسی صورت میں پینا نہیں چاہیےاگرآاپ نے اس کا تیل استعمال کرنا ہے یا  پینا ہے توآپ کسی اچھے معالج سے مشورہ کریں کسی بھی اچھے معالج سے مشورہ کرنے کے بعد کسی بھی حکیم سےمشورہ کرنے کے بعد ہی آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں پینے کے لیے خاص کر پینےکے علاوہ جب آپ اس کو کھائیں گے تو کھانے کا طریقہ یہ ہوگا کہ اپ نے صرف ایک لونگ استعمال کرنا ہے روز کی بنیاد پر جن لوگوں کا معدہ گرم ہے مثانہ گرم ہے جن کا مزاج گرم ہے تو ان کو کبھی بھی یہ استعمال زیادہ نہیں کرنا  چاہیے

 اپ نے صرف ایک لونگ یا آدھا لونگ پہلے استعمال کرنا ہے جب آپ دیکھ لیں گے کہ مجھے کوئی پرابلم نہیں ہو رہی ہے تو پھر اپ اس کو بڑھا سکتے ہیں لیکن ایک لونگ سے اوپرآپ کو پرابلم کر سکتا ہے اس کے علاوہ  اس کا تیل آپ کو بچوں کی پانچ سے بہت دور رکھنا ہے بچوں کی پہنچ کے نزدیک  اگر ہوگا تو اس کا تیل اگر کسی بھی بچے نے پی لیا تو اس کی جان جا سکتی ہے تو بڑے لوگوں کے لیے بھی نقصان دہ  ثابت لیکن یہ ہے کہ بڑے جو بڑے افراد ہوتے ہیں عمر سیدھا افراد ہوتے ہیں  ہے یہ اور اتنا جلدی جتنا جلدی یہ بچوں کو نقصان کرے گا اتنا بڑی عمر کے افراد کو نہیں کرے گا لیکن پھر بھی اس کے احتیاط جو ہے تیل اس کا جو پینا ہوتا ہے یہ آپ نے کسی معالج کے مشورے کے بغیر نہیں پینا اس کے علاوہ کھانے کے حوالے سے میں نے آپ کو بتا دیا کہ صرف ایک لونگ آپ نے استعمال کرنا ہے پہلے یا تو آدھا   لانگ استعمال کر کے دیکھ لیں اس سے اپ کو سمجھ آجائے گی کہ کتنا یہ نقصان کر رہا ہے کتنا فائدہ کر رہا ہے کتنا اپ کے جسم میں ہیٹ پیدا کر رہا ہے تو اس سے  آپ کو پتہ لگ جائے گا اور جتنا بھی آپ برداشت کر سکتے ہیں اس کوکھا لیں تین کھا لیں چار کھا لیں پانچ کھا لیں وہ اپ کی مرضی ہے اپ کی برداشت کے اوپر بات ہے لیکن برداشت اگر آپ کی ایک کی بھی نہیں ہے تو اپ کو پھر آدھا لونگ کھانا ہے اپ نے ایک لونگ بھی پورا نہیں کھانا ہے کیونکہ یہ نقصان کرے گا 

اگر اپ زیادہ کھائیں گے تو نقصان کر سکتا ہے یہ بہت گرم ہوتا ہے اور گرم ہونے کے ساتھ ساتھ بہت تیز ہوتا ہے یہ آپ  ایک لونگ  کھائیں گے تو اپ کو سمجھ آجائے گی اس کے علاوہ اس کا جو تیل ہے وہآ اپ استعمال کریں گے تو بیرونی طور پر استعمال کریں گے پینے کے لیے استعمال کسی معالج کے مشورے بغیر نہیں کریں گے تو بیرون کے طور پہ اس کا تیل جو ہے دردوں کے لیے ہوتا ہے  

 لیکن بیرونی طور پہ استعمال کرنے کے لیے اپ کو آنکھوںکااخیال  زیادہ رکھنا ہے کہ آنکھوں کے نزدیک یہ نہ جانے پائے کیونکہ یہ انکھوں کو نقصان کر سکتا ہے 

Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.