مردانہ طاقت بڑھانے کی قدرتی غذائیں
ہر مرد کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کی مردانہ طاقت ہمیشہ قائم رہے اس کے لئے وہ طرح طرح کے طریقے آزماتے ہیں جن میں سے کچھ فائدہ مند ہوتے ہیں اور کچھ نقصان دیتے ہیں ۔ تو آئیےآج ہم آپ کوچند ایسی قدرتی غذاؤں کےبارے میں بتاتےہیں جو ارزاں بھی ہیں اور ہر جگہ ا ورہر کچن میں باآسانی دستیاب ہیں اور ان کے صحت پر کوئی مضر اثرات بھی نہیں ہیں
مردانہ طاقت بڑھانے کا طریقہ
لہسن
لہسن طبی فوائد
کا خزانہ ہے ، جو لوگ مباسرت کے دوران مردانہ کمزوری محسوس کرتے ہیں ان کے لیے یہ بہت
ہی فائدے مند چیز ہے ۔ اس کا طریقہ استعمال نہایت ہی آسان ہے۔ شروع میں 2 سے 3 پوتھیاںلہسن کی ہر صبح نہار منہ پانی کے ساتھ نگل لیں- بعد میں ایک لہسن بھی کافی ہے اورپھر
اس کے معجزانہ نتائج سے لطف اٹھائیں
پیاز
قدرت نے پیاز میں
وہ خصوصیات پنہاں کیں ہیں کہ عقل گم ہوجاتی ہے۔ جیسے اگر عضو بدن صحیح طرح سے کام نہ
کررہا ہو تو پیازس کو نا صرف ٹھیک کرتا ہے بلکہ عضو کو واپس اس کی طاقت والی حالت
پر لاتا ہے ۔ کھانے کے ساتھ پیاز کھائیں، پیاز کوسلاد کا لازمی حصہ بنالیں۔لیکن رات
کو پیاز استعمال کرنے سے گریز کریں
گاجر
بہت سے دیگر طبی
فوائد کے علاوہ جنسی قوت کو زیادہ کرنے کے لئے گاجر کا استعمال بہت ہی فائدہ مند ہوتا
ہے۔ گاجریں اور انڈے دونوں مردانہ شہوت کو زیادہ اور اس کے ساتھ ساتھ ٹائم کو بھی بڑھاتے
ہیں ۔ ان کو اس مقصد کے لیے استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ 150 گرام گاجریں کاٹ لیں۔
اس میں ہاف بوائل انڈہ شامل کریں اور پھر شہد میں ڈبو کر کھائیں۔ایک دفعہ روزانہ صرف
ایک ماہ یہ مرکب کھانے سے آپ کو حیران کن مردانہ طاقت ملے گی۔
بھنڈیاں
بھنڈی کی صورت
میں قدرت طاقت کا ایک انمول خزانہ ہمیں دیا ہے ویسے تو سب سبزیاں تاثیر رکھتی ہیں لیکن
بھنڈی کی تاثیر مردانہ طاقت کے لیے بہت مؤثر ہے وہ افراد جو مردانہ طاقت بلکل کھو بیٹھے
ہیں ان کو چاہئیے کہ ان کا استعمال لازمی شروع کریں -ان کے استعمال کا طریقہ یہ ہے
کہ بھنڈی کی جڑ لیں اور پیس کر سفوف بنا لیں اور روزانہ ایک چمچ سفوف ایک گلاس دودھ
میں ملا کر پئیں .روزانہ ایک گلاس آپ کو طاقت کے نئے جہانوں کی سیر کروائے گا
مارچوب
مار چوپ ایک سدا
بہار جڑی بوٹی ہے جس کو سبزی کے طور پر بھی پکا کر کھایا جاتا ہے ۔ خدا نے اس کو مردانہ
قوت کے خزانے سے بھرا ہوا ہے ۔ اس کا بھی طریقہ استعمال ذیل ہے جو بھنڈیوں کے حوالے
سے بتایا گیا ہے۔
ادرک
احتلام، جریان
اور جنسی طور پر ہونے والی مردانہ کمزوری کیلئے ادرک سے بڑھ کر کوئی اورجنسی خزانہ
شاید نہیں ہوگا ۔ آدھا گلاس ادرک کا جوس نکال لیں اور اس میں ایک آدھا ابلا ہوا انڈہ
شامل کریں۔ اس میں ایک چمچ شہد ملا کر محلول بنالیں اور روزانہ اس کا استعمال آپ کو
مردانہ کمزوری سے نجات دلائے گا۔
چھوہارے
چھوہارے یعنی خشک
کھجوریں جو کہ آئرن کا بہت بڑا منبع ہیں یہ جسم کو غیر معمولی طاقت دیتے ہیں جس سے
شہوت میں اضافہ ہوتا ہے ۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بہت بھی مقبول ہے، ایک گلاس
دودھ میں تین چھوہارے ڈالیں،اور دس منٹ تک آگ پر رکھ دیں اور گرم گرم نوش کریں۔ اس
کے علاوہ چھوہارے، بادام اور پستہ برابر وزن لے کر پیس لیں اور روزانہ ایک چمچ صبح
ایک شام ایک پاؤ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔۔
منقہ
کھٹا میٹھا منقہ
بھی قوت باہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ دس گرام منقہ لے کر دودھ میں ابال لیں
اور یہ منقہ کھا کر اوپر سےنیم گرم دودھ پی لیں۔ایک ماہ مسلسل استعمال کرنے سے کھوئی
ہوئی قوت واپس آجائے گی۔
یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریںیہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریں